

Loading content...
دراصل یہ ان رویوں اوررجحانات کااثر ہے جو صدیوں کے پروپیگنڈے سے تشکیل پاچکاہے ۔پھر جب اس نظریے پہ تنقید ھوئی تو یہ مسئلہ خالص دینی نہ رہا بلکہ ذاتی فتح و شکست کا مسئلہ بن گیا جسکا نتیجہ یہ نکلا کہ مذھب فری سٹائیل ریسلنگ کا اکھاڑا بن گیا جو لوگ جس مذھب سے منتقل ہو کر اسلام میں داخل ہوئے تھے۔ بنیادی طور پراس مذہب کا رنگ ان پر غالب رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار