

Loading content...
جب بنی امیہ اور بنی عباس کے نظریاتی اور اعتقادی مرید علمی طور پر دین حق سے شکست کھا گئے تو مجوراآئمہ اطہار علیہ السلام کی حقانیت اور سچائی پر ایمان لانا پڑا اور انھیں ارفع و اعلیٰ ذات ماننا پڑا مگر اندرونی رجحانات وہی رہے جو حق کے سامنے گردن جھکانے سے دب تو گئے مگر ختم نہ ہو سکے جب فلسفہ یونان نے تھوڑا سا ساتھ دیا توانھوں نے من کو تسلی دی کہ ہم ٹھیک کر رہے ہیں کہ انھیں نوع بشر کا فرد کہہ رہے ہیں مگر کامل ترین بشر مان رہے ہیں نوع بشرہی سب سے اعلی نوع ہے اور ھم انھیں اعلیٰ نوع کے افراد سمجھ رہے ہیں وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار