

Loading content...
یونان سے فلاسفہ کے کتب ترجمہ کر کے وحی والہام کے مقابلے میں کھڑے کر دیئے گئے نظام سیار اور اس کی جماعت کو فلاسفہ یونان کی اتباع میں علم کلام بنانے کو کہا گیا پھر ابوالحسن اشعری نے اختلاف کر کے علیحدہ علم کلام بنایا اور ان دونوںکی اتباع میں محقق طوسی نے علم کلام وضع کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار