

Loading content...
اب تاریخ اسلام کو دیکھیں 90سال بنی امیہ کا پروپیگنڈہ ہوتا رہا جس میں یہ کوشش جاری رہی کہ خاندان تطہیرعلیھم الصلوات والسلام کو نعوذباللہ اپنے سے بھی کم تر ثابت کیا جائے اوریہی پروپیگنڈا لے کر محمد بن قاسم ہندوستان میں آیا جسکی بازگشت ہندوستاں میں بہت دیر تک سنائی دیتی رہی اس کے بعد بنی عباس کا دور شروع ھوا جو صدیوں تک محیط ہے تا اینکہ ہلاکو خان
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار