

Loading content...
منظم ذرائع کی وہ شعوری کوشش جس کا مقصد رائے اور رویوں میں تبدیلی لانا ہو اسے پروپیگنڈا کہا جاتا ہے اس پروپیگنڈا میں اہم حصہ استناد کا ہوتا ہے مثلا فلاں بڑے شخص نے یہ کہا ہے جیسے فلمی اشتہاروں اور اشیا کے اشتہاروں میں مشھور لوگوں کا نام استعمال کیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار