

Loading content...
اصل معاملہ یہ ہے کہ انسان نفسیاتی طور پر تشہیر اور پروپیگنڈا سے بہت متاثر ہوتا ہے تشہیر کی نفسیاتی تعریف جو مغربی مفکرین نے دی ہے وہ یہ ہے تشہیر ایک ایسا فن ہے جسکے ذریعے کسی شے یا نظریے کے بارے میں اس انداز سے معلومات بہم پہنچائے جائیں کہ پیش کرنے والے کے مقصد سے متاثر ہو کر اس پر عمل کیا جائے ۔پروپیگنڈے کی تعریف رش وغیرہ نے اپنی کتاب سیکالوجی اینڈ لائف میں یہ کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار