

Loading content...
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ لفظ ؛ من ؛ پر جتنا زور دیا ہے اسکی اتنی زیادہ اہمیت نہیں ہے پھر اس کے اقسام وضع کر لئے گئے۔ مگر من کے معنی سے ؛ میں سے ؛ کو خارج نہ کیا جاسکا اور اس میں بھی نوعیت کی حد تک استدلال کی گنجائش پیدا نہ کی جاسکی اسکی مزید وضاحت منیت کے ضمن میں آئیگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار