

Loading content...
( (10وخلقکم من نفس وحدة وخلق منھا زوجھا ۔اب اس مقام پہ ایک عجیب سی صورت حال سامنے آتی ہے کہ انسان کو نفس ؛ میں سے ؛ خلق فرمایا جو ایک ہی تھا اور اسی ؛ میں سے ؛ خلق فرمایا جو ایک ہی تھا اور اسی ؛ میں سے ؛ اسکے جوڑے کو بنایا ۔اب اگر ؛ منیت ؛ پر شدت سے عقیدہ رکھنا ہے تو پھر نفس واحدہ یعنی جناب آدم علیہ السلام ہی سے جناب حوا کو پیدا شدہ ماننا پڑے گا جیسا کہ زمانہ قدیم میں یہ تصور تھا کہ جناب حوا آدم علیہ السلام کی ایک پسلی سے پیداہوئیں ۔امام صادق علیہ السلام سے زرارہ ہابن اعین سے روایت ہے کہ مولا نے فرمایا یہ بات غلط ہے کیونکہ اس سے آدم علیہ السلام کا اپنے ہی ایک حصے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار