

Loading content...
جس وقت یہ ایت نازل ہوئی تھی اس وقت گھوڑے گدھے اونٹ ہاتھی وغیرہ کے علاوہ کسی ایسی سواری کا تصور بھی موجود نہ تھا جو اس دور میں ہے یعنی ریل گاڑی موٹر کار سائیکل جیٹ اور بوئنگ راکٹ وغیرہ ۔وہ لوگ تو جانوروں پر سوار ہو رہے تھے اور خلق ہو گیئں مشینیں آہنی سواریاں کیا یہ آہنی سواریاں اور جانوروں کی نوع ایک ہے؟ اب خود سوچتے چلے جائیں کیونکہ اس آیت میں لفظ مثل بھی ہے اور ؛ من ؛ بھی ہے مگر وحدت نوع کا کوئی تصور بھی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار