

Loading content...
سے انکی ابلیسیت و ناریت متاثر نہیں ہوتی اسی طرح ومن الناس من یشری سے پاک ذوات صلوات اللہ علیھم کی نورانیت متاثرنہیں ہوتی کیونکہ جب غیر نوع کیلئے ؛ من ؛ وحدت نوع کی دلیل نہیں بن سکتا تو اسی طرح پاک ذوات علیھم السلام کے بارے میں اگر لفظ من کم من ھم ؛الناس ؛ وغیرہ سے مرکب ہو تو بھی وحدت نوع پہ دلیل کیسے بن سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار