

Loading content...
اگرغور سے دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ مادہ تخلیق اگرچہ ایک ہی کیوں نہ ہو صرف شکل کے بدلنے سے بھی نوع بدل جاتی ہے اس تصویر کا دوسرا رخ یہ ہے کہ اگر شکل ایک ہو تو مادہ تخلیق چاہے جدا ہی کیوں نہ ہو انہیں ایک حکم میں لایا جا سکتا ہے لہذہ خاندان پاک علیھم السلام کی شکلی مشارکت تو انسان و بشر سے ثابت ہے تو اس وجہ سے بھی ہو سکتا ہے انہیں لفظ ؛ من ؛ اور مثل سے بشر کہا گیا ہو اور انکا مادہ تخلیق انسان کے مادہ تخلیق سے جدا ہو جیسا کہ متعدد احادیث و فرامین میں موجود ہے جیساکہ فرمان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار