

Loading content...
یعنی جناب عیسیٰ علیہ السلام نے مٹی سے چمگادڑ خلق فرمائی یہ خاکی مخلوق ہے صرف شکل جداہے مادہ تخلیق وہ ہے جو انسان کا ہے تو کیا اس سے استدلال کیا جا سکتا ہے کہ انسان کی اور چمگادڑ کی نوع ایک ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار