

Loading content...
مگر ؛ عجلت ؛ کو تو کوئی شخص مادہ ہی نہیں کہہ سکتا کیونکہ آجتک کسی مفکر نے تعجیل کو مادی چیز قرارہی نہیں دیا تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ غیر مادیات میں سے اگر کسی کی ؛ منیت ؛ وابستہ ہو تو نوع پہ استدلال نہیں کیا جاسکتااور یہ بھی ثابت ہوتاہے کہ غیر مادیات سے بھی منیت وابستہ ہو سکتی ہے تو منیت کی حیثیت کیا بچتی ہے؟ ۔جب لفظ ؛ من ؛ میں اتنی جان بھی نہیں کہ صرف مادہ تخلیق ہی ثابت کر سکے تو اسے بنیاد بنا کر کسی انتہائی اہم عقیدے کو کیسے وضع کیا جاسکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار