

Loading content...
( (4خلق الانسان ؛ من ؛ عجل ۔ اس ایت میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ انسان کو؛ جلدی ؛ میں سے خلق فرمایا گیا ہے اب صاحبان منطق سے گزارش کروں گا کہ وہ ؛ عجلت ؛ کی نوع بتائیں کہ انسان من عجل ہے سابقہ آیات میں مٹی وغیرہ کا ذکر تھا تو انکی کوئی نہ کوئی نوع تو تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار