

Loading content...
تو لفظ منکم یا منھم سے یہی مقصود تو ہو سکتا ہے کہ یہ ذوات تمہاری روح جیسا لطیف بدن رکھتے ہیں اور روح ارکان ثلاثہ (بدن نفس روح ) میں سے سب سے اعلیٰ رکن ہے کوئی شخص یہ اعتراض کر سکتا ہے کہ ؛ خاک ؛ انسان کے اربعہ عناصر میں سے تو ہے لہذہ اللہ نے ایک عنصر کے حوالے سے کلام فرمایا ہے ہم بھی یہی جواب دیں گے کہ روح بھی ارکان ثلاثہ میں سے ہے ممکن ہے کہ اللہ نے ایک رکن کے حوالے سے ارشاد فرمایاہو اس سے ایک اور بات بھی ثابت ہو جاتی ہے کہ جسطرح روح کی نوع معلوم نہیں اسی طرح انکی نوع کا معلوم کرنا بھی محال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار