

Loading content...
جیسا کہ ؛ من ؛ کا لفظ کلیت کیلئے آتا ہی نہیں بلکہ کسی ایک جز کو بھی ؛ منیت ؛ میں داخل کیا جاسکتا ہے احتمال یہ بھی تو ہے کہ لفظ من سے روح انسان مرادہو کیونکہ اصول کافی وغیرہ میں احادیث موجود ہیں کہ جس مادے سے انسان کی روح خلق ہوئی ہے اس مادے سے پاک ذوات صلوات اللہ علیھم کے اجسام وابدان خلق ہوئے ہیں جسکا ثبوت سایہ نہ ہونا وغیرہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار