

Loading content...
اب دیکھئے انسان ؛ من ؛ طین ہے یا من تراب ہے یا ؛ من صلصال ؛ ہے تو پھر بھی مٹی کی نوع سے تعلق نہیں رکھتا جو ذوات پاک علیھم السلام ؛ من الناس ؛ ہیں من بشر ہیں تو وہ کس قانون کے تحت نوع انسان سے تعلق رکھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار