

Loading content...
اے انسانو اللہ نے تمہیں مٹی ؛ میں سے ؛ خلق فرمایا ہے دیکھئے انسان مٹی سے خلق ہواہے حالانکہ مٹی کی نوع اور ہے اور انسان کی نوع اور ہے مگر لفظ ؛ من ؛ کے باوجود کسی نے وحدت نوع پہ استدلال نہیں کیا اگر منھم اور منکم سے پاک ذوات صلوات اللہ علیھم کی نوع کاکہا جائے کہ وہ نوع بشر سے تھے تو انسان کو نوع جمادات سے بھی ماننا پڑیگا جسطرح انسان جمادات سے نہیں اسی طرح پاک ذوات صلواة اللہ علیھم نوع بشر سے نہیں ہیں۔( (2خلق الانسان ؛ من ؛ علق ۔ انسان کو جمے ہوئے خون ؛ میں سے ؛ پیدا کیا گیا ہے ۔اگر خون ہی سے انسان کی تخلیق کو فرض کر لیا جائے تو تراب والا نظریہ غلط ہوجاتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار