

Loading content...
کسی بدنیتی کی بنیاد پر ایسا نہیں کیاہوگا بلکہ سمجھنے میں دھوکا کھایا ہے ورنہ اس حقیقت سے کوئی انکارنہیں کر سکتا کہ کلام پاک میں بیسیوں مقامات پر مختلف النوع افراد کو؛ من ؛ سے ایک بتایا گیا ہے اور لفظ ؛ من ؛ سے وحدت نوع پہ کسی نے استدلال نہیں کیا اور ؛ منیت ؛ کے باوجود علیحدہ نوع مسلم ہے مثلا سورة فاطر میں ہے ۔ ( (1واللہ خلقکم من تراب ( (11فاطر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار