

Loading content...
کلام الہی ہی میں اگر( من) کے استعمال کے مواقع دیکھ لئے جاتے تو شاید یہ جھگڑا پیداہی نہ ہوتا کیونکہ کثیر تعداد میں ان ذوات پاک صلوات اللہ علیھم کے بارے میں لفظ من استعمال ہواہے اور اس ؛ منیت ؛ نے اکثر مترجمین کو دھوکا دیا ہے کیونکہ منھم اور منکم منک منھا منہ وغیرہ کے الفاظ بکثرت استعمال ہوئے ہیں جن کے عام معنی بالترتیب ؛ ان میں سے ؛ ؛ تم میں سے ؛ ؛ تیرے میں سے ؛ ؛ اس عورت میں سے ؛ ؛ اس مرد میں سے ؛ کے ہیں اور ک کم ہ ھم وغیرہ واحد جمع کا اعلان کرتے ہیں اصل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار