

Loading content...
تو اس سے مراد کوئی احمق حقیقی شیر کونہیں لیتا بلکہ اگر کوئی اسد سے مرادبہادر جوان کے بجائے جانور شیر سمجھ لے تو کہنے والے کے مقصد سے بعید ترین معنی ہونگے پھر جو شخص اسالیب زبان سے ناآشنا ہوتا ہے وہ قائل کے مقصد سے بعید ترین معنی حاصل کرتا ہے جس سے زبان کا حسن بھی مجروح ہوتا ہے اور کلام کا مقصد بھی فوت ہو جاتا ہے اسی طرح اگر گاؤ زبان کا مقصد گائے کی زبان مانا جائیگا تو حقیقت کے خلاف ہوگا اسی طرح الفاظ کے اسالیب کی اہمیت واضح ہوجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار