

Loading content...
اگر یہ طریقہء استدلال جائز ہے تو پھر ہمیں بھی کہنے کا حق ہے کہ یہ پاک خاندان مثال بشر تھے اور صرف بشر کی شبیہ تھے نہ کہ عین بشر کیونکہ آیت میں بھی یہی الفاظ ہیں ؛ بشر مثلکم ؛ تمہاری شبیہ بشرہوں پھر اسی کتاب میں ہے کہ سات مقامات پہ مولا علی علیہ السلام کی ؛ مثل ؛ حضوراکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو نظر آئی یعنی بیت المعمور پہ پردہ وحدت کے قریب بوقت مناجات مختلف سماوات پر وغیرہ وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار