

Loading content...
اگر امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام نوع بشر سے تھے اور فرشتہ نوع ملکوت سے تو یہ کس منطقی قانون کے تحت ایک دوسرے کی مثل قرار پائے ہیں یہ فلسفہ ہمیں سمجھ نہیں آیا کہ لفظ مثل ذوات پاک کو اپنی نوع سے ثابت کرنے کیلئے اتنا اہم ہوجاتا ہے کہ نوع کے علاوہ کچھ قیاس کرنا جرم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار