

Loading content...
پس میں نے دعا کی توتمہاری ؛ مثل ؛ کو اپنی معیت میں پایا اصول شریعہ ف 402۔اب سوال پیدا ہوتاہے کہ اگر لفظ مثل سے نوع پہ قیاس کرنا جائز ہے تو کیا وہاں عرش پہ کوئی بشر موجود تھا؟ اگر کوئی فرشتہ تھا تو کیا امیرالمومنین صلواة اللہ علیہ نوع ملکوت سے تعلق رکھتے ہیں؟ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار