

Loading content...
حالانکہ ؛ انا و علی من نور واحد ؛ کے تحت اورنہیں تو جناب رسالت ماب صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو انکی مثل تھے جن لوگوں نے ان فقرات پہ تنقید کی ہے انہوں نے لفظ مثل پہ اعتراض نہیں کیا یا عربی عبارت کو نشانہ تنقید نہیں بنایا بلکہ مفہوم پہ تنقید کی ہے اگر وہ اس حقیقت کو سمجھ لیتے کہ عربی اسلوب زبان میں لفظ مثل سے نوع پہ قیاس جائز نہیں تو صفات میں وہ بھی مان لیتے کہ ان ذوات کی مثل ان کا غیر کوئی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار