

Loading content...
یہاں لفظ مثل صرف ایک صفت کیلئے آیا ہے یا ایک حالت کیلئے یعنی ( سر برہنا ہونا) اگرچہ یہ روایت وضعی ہے مگر اسکی عربی عبارت پہ کسی نے انگشت تنقید نہیں رکھی ہے کیونکہ عربی زبان کے مزاج شناس لوگ جانتے ہیں کہ لفظ مثل سے نوع پر قیاس کرنا جائز ہے ہی نہیں پھر ان حضرات سے ھم کیا کہیں کہ جنہوں نے ؛ مثل ؛ کو بنیاد بنا کر نوع خاندن تطہیر صلوات اللہ علیھم پہ استدلال کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار