

Loading content...
مثلاً شام غریباں کے ضمن میں لکھا ہے کہ ایک شھزادی صلوات اللہ علیھا نے اپنی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا سے سوال کیا کہ کیا آپ کے پاس سر ڈھانپنے کو کوئی کپڑاہے کہ میں اپنا سر ڈھانپ سکوں تو جواب میں معظمہ کونین صلوات اللہ علیھا نے فرمایا یا بنتاہ عمتک مثلک سعادت الدارین ف 435
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار