

Loading content...
کیا اس خطبے سے انسان کی نوع اور گدھے کی نوع ایک کا نظریہ وضع کیا جا سکتا ہے کیونکہ جملہ منطقی صاحبان نے انسان اور گدھے کی نوع جدا جدا بیان کی ہے کیونکہ مولائے کل شہنشاہ نجف علیہ السلام جانتے تھے کہ لفظ مثل سے نوع پہ استدلال کوئی شخص نہیں کر سکتا اور یہ لفظ استعارہ اور تشبیہ کیلئے آتا ہے اور تشبیہ کلی بھی اس سے مرادنہیں ہوتا بلکہ بعض صفات کے اشتراک پر لفظ مثل بولا جاتا ہے یہی عربوں کا اسلوب زبان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار