

Loading content...
یہاں بھی لفظ مثل استعمال ہواہے کیا آنسو اور مچھر کا پر بھی کوئی نوع رکھتے ہیں ؟ اگر انکی علیحدہ کوئی نوع ہے تو اسکا تذکرہ کتب منطق میں کیوںنہیں اگر کوئی بضد ہوا کہ انکی بھی کوئی نوع ہے تو پھر جنس فصل خاصے بھی بتانا پڑیں گے بصورت دیگر تسلیم کرنا ہوگا کہ عربی زبان میں لفظ مثل سے کسی نے بھی نوع مرادنہیں لی جب لفظ مثل سے استدلال عربی زبان کے اسلوب کے خلاف ہے تو ؛ بشر مثلکم ؛ سے استدلال کیسے جائز ہے؟ ( (7ایک حدیث ہے ۔جزآء سیتة سیئة مثلھا ۔ برائی کی جزا اسکی مثل برائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار