

Loading content...
کہ اسکی مثل کوئی خراسان میں نہ تھا ۔کیا اس فرمان سے کوئی یہ استدلال کر سکتا ہے کہ وہ نوع بشر کا فرد ہی نہ تھا جسطرح لفظ مثل سے اسے کوئی نوع بشر سے خارج نہیں کر سکتا اسی طرح لفظ مثلکم سے کوئی پاک خاندان صلوات اللہ علیھم کو داخل نوع بشرنہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار