

Loading content...
میری امت میں آپ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مثل ہیں اگریہاں نوع مراد ہے تو فضیلت نہیں کہ اسکے اور یہ ایکطرح سے تحصیل حاصل بھی ہے عقلمند حضرات بے سود سمجھتے ہیں پوری نوع بشر بقول غیراں اور جناب عیسیٰ علیہ ا لسلام کی نو ع ایک ہے اگر یہاں کوئی اور بات ہے تو مثلکم سے استدلال کرنے والے اپنا استدلال واپس لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار