

Loading content...
اس شعر کو سبھی صاحباں مقتل نے اپنی اپنی مقتل میں نقل کیا ہے اس میں شھزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کو بے مثل کہا گیا ہے اگر اس شعر میں لفظ مثل سے مراد نوع ہے تو انکی نوع کے افراد بقول دشمنان لاکھوں تھے اور بقول دوستاں پورا پاک خاندان صلوات اللہ علیھم انکی نوع سے تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار