

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ہر زبان کا ترکیب الفاظ کا اپنا اپنا اسلوب بیان و ترقیم ھوتا ہے ۔ہر قوم کا یاہر زبان کے جو اھل زبان ھوتے ہیں انکے بارے میں اپنی زبان کے بارے میں جو رویہ ھوتا ہے وہی لسانیات کا اصل ھوتا ہے ۔اسی کلیے کے تحت سبع معلقہ طلباء سے رٹوائے جاتے ہیں اور قرآن کی زبان کو سمجھنے کے لیے قدیم عرب بدو شعرآ سے استناد کیا جاتا ہے اگرچہ یہ طرز حصول قابل قدرنہیں ہے مگر رائج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار