

Loading content...
ھم وحدت نوع کے تصور کے مختلف پہلوؤں پہ کچھ نہ کچھ روشنی ڈال چکے ہیں جب میں یہ کتاب لکھ رہا تھا تو میرے ایک بزرگ مھربان نے فرمائش کی کہ ایک اشکال وہ ہے کہ جس پہ انفرادی بحث انتہائی ضروری ہے اور آج تک کسی نے اس پہلو پہ روشنی نہیں ڈالی لہذا تم اس پہ ایک علیحدہ باب ضرور قائم کرنا ۔حالانکہ میں نے لفظ مثل کے بارے میں اس پہ کچھ بحث کی ہے مگر یہاں علیحدہ باب کی حیثیت سے بھی انکے حکم کی تعمیل میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار