

Loading content...
اس حقیقت سے کوئی انکارنہیں کر سکتا کہ جملہ علوم مسلسل ترقی کر رہے ہیں مگر اسلام کے مذہبی علوم جہاں کل تھے آج بھی وہیں ہیں بظاہر اجتہاد کا دروازہ کھلا ہے اور حقیقتاً مسدود ہے دیمک خوردہ فلسفے اور منطق سے استفادہ کر کے خرافات اُگلے جارہے ہیں اگر کوئی جدید طرز پر تحقیق کرتا ہے تو تفسیر بالرائے کا لیبل لگا دیا جاتا ہے چاہے وہ تفسیر قرآن با لقرآن ہی کیوں نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار