

Loading content...
دوسرا جواب یہ کہ اگر انھیں بتا دیا جاتا کہ ہم بشر نہیں ہیں تو وہ فوراً کہتے کہہ ہماری ہدایت کیلئے کسی بشر ہی کو آنا چاہیے تھا اس سے بہتر صورت یہی ہے کہ وہ جو کچھ مان رہے تھے اسی پہ انھیں نبوت کا قائل کیا جائے ۔تیسرا جواب یہ ہے کہ اگر بشر کا یہ مطالبہ درست مان لیا جائے تو پھر ہر نوع تقاضہ کر سکتی ہے کہ رحمت العالمین کو ہماری نوع کا ہونا چاہیے اسطرح جملہ انواع عالم کے علیحدہ علیحدہ انواع میں ہادی پیش کرنا پڑتے ۔ اگر یہ کہا جائے کہ ہمارے لیئے غیر نوع کا ہدایت کرنا مانع ہدایت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار