

Loading content...
اللہ کے ایک ھونے کی بات کفارہی سے ھو سکتی ہے مسلمانوں سے نہیں جو متعدد مانتے ہیں انھیں ایک کا سبق دیا جا رہا ہے جو اسلام کا سب سے پہلا سبق ہے کہ اللہ کو ایک مانو اور مجھے صرف صاحب وحی مان لو اور بس یہ اسلام کے ارتقا کی پہلی سیڑھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار