

Loading content...
اب یا تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اظہار تشکر پہ شک کرو کہ وہ روزانہ ستر 70مرتبہ استغفراللہ اور ستر 70مرتبہ شکراً للہ پڑھتے تھے وہ کسی اور غرض سے تھا یا پھر مانو کہ یہ سب کچھ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے متعلق نہیں بلکہ امت کے ارتقائے شعور سے متعلق ہے اور متشابہات وغیرہ کا وجود بھی اس ارتقا کے عمل کو مزید واضح کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار