

Loading content...
استاد شاگرد کے معاملے میں تو یہ ہوتاہے کہ جیسے جیسے شاگرد کا فن کامل ھوتا جاتا ہے ٹوکنے کا عمل گھٹتا جاتا ہے مگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پوری حیات طیبہ میں ٹوکنے کا عمل کم نہیں ھوا بلکہ آخری آیت کا نزول اور بھی سخت قسم کا عمل تھا یعنی اگر آپ نے یہ کام نہیں کیا تو فما بلغت رسالة تو آپ نے رسالت کا کوئی کام کیا ہی نہیں ۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ تم نے بدر کے شہدا کے قاتلین کو معاف کیوں کر دیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار