

Loading content...
اگر اسی طرح ھم کائنات سے فرد تک جو محیط ارتقاہے اس کوبالا ئے طاق رکھ کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حیات طیبہ کا مطالعہ کریں گے تو ایسا محسوس ھوتا ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم آخری ایام حیات ظاہری تک کامل نبی نہیں بن سکے کیونکہ پورے 23سال اللہ کی طرف سے ٹوکنے کا عمل نظر آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار