

Loading content...
آپ یہ سمجھ لیں کہ یہ باتیں انسان کے شعور کے ارتقا کے نقوش قدم ہیں جیسے جیسے شعور ارتقا کے سفر میں اونچا ھوتا جاتا ہے تعینات بدلتے جاتے ہیں یہ ارتقا ایک فرد سے اقوام اور اقوام سے کائنات تک محیط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار