Loading content...
کیونکہ اللہ انا کی طرح ہے اور رسول اس کے مظہر ہیں اور ملکوت اس کے مقام آلیت ( آلہ کار ) پرفائز ہیں اس لئے آلہ فاعل مجازی ہوتاہے اور فاعل حقیقی پھر بھی خالق ہی رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار