

Loading content...
اس وقت ضروری تھا کہ انسان کو بتایا جائے کہ یہ موت صرف کیمیاوی عمل کے مرہون منت نہیں ہے بلکہ انسان کو خود اللہ جل جلالہ مارتا ہے انسان تب مرتاہے جب یہ عقیدہ راسخ ھو گیا کہ انسان یونہی خود بخود نہیں مر سکتا تو پھر اگلی سیڑھی پہ فرمایا گیا کہ اللہ کے شایان شان نہیں کر وہ خود موت کا عمل کرے بلکہ اس کے حکم سے ملک الموت مارتا ہے کیونکہ وہ فاعل مجازی ہے اس لیئے فاعل حقیقی تو اللہ ہی رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار