

Loading content...
یہ متروک و منسوخ آیات شعور کی ابتدائی مراحل میں تو اُتنی ہی اہمیت کے حامل تھے جتنے کہ آخری منزل کی آخری سیڑھیاں مثلاًکفار کا نظریہ تھا کہ انسان اپنے آپ ہی مر جاتا ہے اور پھر فنا ھو جاتا ہے جیسے ایک پودا اگتا ہے بڑھتا ہے جوان ھوتا ہے بوڑھا ھو کر مر جاتا ہے جیسے ایک کلی غنچہ بنتی ہے پھر پھول بن کر سوکھ کر بکھر جاتی اور فنا ھو جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار