

Loading content...
23 سال جو اسلام کی تبلیغ ہوئی ہے اس میں بھی ارتقاء کا عمل واضح نظر آتا ہے یعنی انسانی شعور کو انگلی تھام کر ایک ایک سیڑھی پر چڑھایا گیا ہے ہر پیغام کئی مرتبہ دہرایا گیا ہے اورہر مرتبہ کچھ ترقی یافتہ شکل میں پیش کیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار