

Loading content...
اب محولہ سابقہ آیت پہ نگاہ کریں تو معلوم ھو گا کہ اللہ کسی بشر سے بلا واسطہ کلام نہیں فرماتا بلکہ اس کے لیئے کلام کے تین ذرائع ہیں اور جن ذوات پاک سے اسکا بلاواسطہ کلام کرنا ثابت ھو جائیگا وہ بشر ثابت نہ ہوں گے اور کچھ لوگوں نے اس آیت سے پاک ذوات کو بشر ثابت کرنے کی سعی مذموم کی ہے مگر وہ ذوات پاک بشر ثابت ہونے کے بجائے اس آیت سے غیر بشر ھوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار