

Loading content...
یعنی یہ کمزوری حضور علیہ السلام کی نہ تھی بلکہ بشری لباس کی تھی اسی طرح بہت سے روایات ہیں جن میں نزول وحی کے آثار کے توجیہات بیان ھوئے ہیں اور ان سے ثابت کیا جا سکتا ہے کہ جو وحی ہے وہ خارجی نہیں جسکے آثارہیں وہ وحی کے نہیں بلکہ بلا واسطہ کلام الہی کے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار