

Loading content...
فرمایا یہ تو صرف اس وقت ھوتا تھا جب اللہ عزوجل بلا واسطہ غیر ان سے مخاطب ھوتا تھا یعنی جب محب اپنے محبوب سے بلاواسطہ اور ترجمان کے بغیر کلام فرماتا تھا تو یہ کپکپی اور غنودگی طاری ھو جاتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار