

Loading content...
ان سینکڑوں قوتوں کے اظہار کی بدلتی ھوئی حالتوں سے کسی نے انھیں خارجی چیزیں قرارنہیں دیا تو اگرھم فرض کر لیں کہ اظہار قوت وحی سے کچھ کیفیات ظہور پذیر ہوتے ہیں تو وحی کو خارجی چیز قرار دینا کہاں کا انصاف ہے؟ آثار وحی کی شکل میں جو ظاہر ھوتا تھا وہ آثار نطق کے ظہور سے بہت کم تبدیلیاں ہیں ان تبدیلیوں کے باوجود ناطقہ ذاتی بن سکتا ہے وحی ذاتی کیوں نہیں بن سکتی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار