

Loading content...
ایسے آیات سے جو تصور پیدا ھوتا ہے وہ تو توہین آمیز لگتا ہے ہاں اگر یہ کہا جائے کہ جو کچھ تمہاری جبلت میں داخل کر دیا گیا ہے اگر نہ ھوتا تو بھٹکنے کے امکانات بڑھ جاتے ۔یا یہ کہنے کا یہ مقصد ھو کہ اگر ھم نے جو کچھ تمہاری ذات میں وحی کیا ہے اگر واپس لے لیا جائے تو پھرکہاں سے ملے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار